- Details
- Written by admin
- Category: علامہ مودودی
- Hits: 2116
سید ابوالاعلٰی مودودی کا سنِ ولادت 1321ھ بمطابق 1903ء ہے۔ جائے پیدائش اورنگ آباد دکن ہےاور آبائی تعلق سادات کے ایک ایسے خاندان سے ہے جو ابتداء میں ھرات کے قریب چشت کے معروف مقام پر آکر آباد ھوا تھا۔ اس خاندان کے ایک مشھور بزرگ خواجہ قطب الدین مودود چشتی تھے جو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے شیخ الشیوخ تھے۔ سید مودودی کا خاندان خواجہ مودود چشتی کے نامِ نامی سے منسوب ھوکر ھی مودودی کھلا تا ہے۔
Read more: سید ابو الاعلیٰ مودودی کی زندگی کے مختصر حالات Add new comment