- Details
- Written by admin
- Category: حفظ قرآن کے فوائد
- Hits: 2818
جو شخص اسلام کو قبول کرے گا ،اوراسکافرماں بردارھو گا ، قرآن کی تلاوت کرے گااور اسے حفظ کرے ھر سال بیت المال سے دو سو دینار عطاکیاجائے گا اور اگر دنیا میں نہ مل سکے تو روز قیامت ۔ کہ جس دن اسے زیادہ ضرورت ھو گی اس کو دیا جائے گا ۔ (حضرت علی علیہ السلام)
Read more: حفظ قرآن کی منزلت Add new comment
- Details
- Written by admin
- Category: حفظ قرآن کے فوائد
- Hits: 1935
تلاوت کی طرح حفظ قرآن کے بھی بھت سے فوائد اور اثرات ھیں جن میںسے بعض مندرجہ ذیل ھیں :
۱۔ پاداش اخروی :
جیسا کہ حفظ قرآن کی اھم بحث میں یہ بات گزرچکی ھے کہ حافظان قرآن کو جنت میں بلند مقام عطا کیا جائے گا اور ان کا ثواب دو گنا ھو گا ۔