www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر حملے کی مذمت کرتے ھوئے کھا: میں بحرین کے شیعوں کے لیے دعا کرتا ھوں۔

 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے اور اسلام کی شبیہ خراب کرنے کے لئے تکفیریوں کی سازشوں سےخبر دارکیا ہے۔

 

شام میں سرگرم دھشتگردی گروپ النصرہ نے شھر الرقہ میں واقع مقام حضرت ابراھیم علیہ السلام کو بم دھماکے کے ذریعے منھدم کر کے اس پر بلڈوزر چلا دیا ہے۔

 

ایک سعودی مفتی کے فتوے کے مطابق مسجد الحرام میں عورتوں اور مردوں کے باھمی اجتماع کو روکنے کی غرض سے مسجد الحرام کو منھدم کردیا جائے ۔

روس کے بارہ جنگي جھاز شام کے ساحلوں پر پھنچ گئے ہيں۔

رپورٹوں ميں بتايا گيا ہے کہ روس کے کم از کم بارہ جنگي جھاز دمشق حکومت کي حمايت کے لئے، شام کے ساحلوں پر پھنچ گئے ہيں -