www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے جنیوا دو کانفرنس کو شام کے بحران کا خاتمے کے سلسلے میں ایک موثر قدم قرار دیا ہے۔

شامی فوجوں نے حمص اور بعلبک ھائی وے کا کنٹرول اپنے ھاتھ میں لے لیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

حکومت چین نے شام کے سلسلے میں جنیوا 2 کانفرنس میں ایران کی شرکت کو ضروری قراردیا ہے۔

 

عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی کی اپیل پر اس ملک کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے دارالحکومت بغداد میں پھلی بار مل کر نمازجمعہ ادا کر کے اپنے اتحاد کا مظاھرہ کیا ہے۔

پاکستان کے شھر کوئٹہ میں ھونے والے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ھوگيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر آج ایک بم دھماکا ھوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ھوگیا۔