www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

تیونس کی الزیتون مسجد کے امام نے کھا ہے کہ شام میں جھاد کرنا حرام ہے اور شام میں دو سالوں سے جو کچھ بھی ھورھا ہے وہ خطے کو تباہ کرنے کی ایک سازش ہے۔

اسلامی جمھوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان حسین نقوی حسینی نے کھا ہے کہ

پاکستان میں متعین اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں انھیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی

روس کے ایک معروف صحافی نے کھا ہے کہ انسانی حقوق کے ضمن میں امریکہ کی کارکردگي شرمناک ہے۔

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مقبوضہ جولان کی پھاڑیوں کے صھیونی قبضے سے آزاد ھونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔