www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 دمشق کے شمال مشرقی علاقے میں دھشتگردوں کے خلاف شام کی فوج کا آپریشن جاری ہے۔ شام کی فوج نے کئي دنوں پھلے دمشق کے شمال مشرقی علاقے برزہ میں دھشتگردوں کےخلاف آپریشن شروع کیا تھا جو آج بھی جاری رھا۔

 

اس آپریشن کے دوران درجنوں دھشتگرد ھلاک اور سیکڑوں زخمی ھوئے ہیں۔ شام کی فوج نےدمشق کے شمال مشرقی حصے ضھر المسطاح میں پچاس سے زائد دھشتگردوں کو محاصرے میں لے کر انھیں ھلاک کردیا اور ان کے ھتھیاروں پر قبضہ کرلیا۔
فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق برزہ علاقے میں شام کی فوج نے جمعہ کو بڑا حملہ شروع کیا تھا جس میں اب تک دسیوں دھشتگرد مارے گئے ہیں۔ واضح رھے شام میں سرگرم عمل دھشتگردوں کو امریکہ، سعودی عرب، صھیونی حکومت، ترکی اور قطر نیز متعدد مغربی ملکوں کی حمایت حاصل ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh