www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شامی فوجوں نے حمص اور بعلبک ھائی وے کا کنٹرول اپنے ھاتھ میں لے لیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوجوں نے حمص اور بعلبک ھائی وے کا کنٹرول اپنے ھاتھ میں لے لیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔
در این اثنا القصیر کے نزدیک بھی علاقے کی پاک سازی کرتے ھوئے شامی فوجوں نے ایک ایر پورٹ کو سیز کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ القصیر میں موجود بعث پارٹی کے ھیڈ کوارٹر پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق القصیر شھر میں موجود عسکری نوعیت کا یہ ایئر پورٹ انتھائی اھمیت حامل ہے۔
شام کے مختلف شھروں میں باغیوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور شامی افواج کی جانب سے دھشت گردوں کو بھاری نقصانات اٹھانے پڑ رھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh