www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فرانس، اٹلی، جرمنی اور اسپین نے حزب اللہ لبنان کو دھشت گرد قراردینے کی مخالفت کرتے ھوئے کھا ہے کہ حزب اللہ لبنان دھشت گرد تنظیم نھیں ہے

اور اسے دھشت گردی کی لسٹ میں قرار نھیں دیا جاسکتا۔

ھاآرٹض کے مطابق حزب اللہ نے بشار اسد کی مدد میں اضافہ کردیا ہے اس لئے اسے دھشت گردی کی لسٹ میں قرار دینے کی کوشش کی جارھی ہے۔ ھاآرٹض کے مطابق اسرائیل نے یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے ساتھ حزب اللہ کو دھشت گردی کی لسٹ میں قراردینے کے لئے مذاکرات کئے ہیں لیکن ابھی تک اسرائيل کو اس سلسلے میں شکست و ناکامی کا سامنا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh