www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

886063
ایک کسان اپنے دوست کے پاس گیا اور اُس سے کھا مھربانی کرکے اپنا خچر کچھ دیر کے لئے مجھے دے دو، میں بازار سے گندم لا کر واپس پھنچا دوں گا۔ دوست نے جب یہ بات سنی تو کھنے لگا

201700
حضرت زینب کبریٰ علیھا السلام کی زندگانی کے بارے میں سینکڑوں سال سے ھزاروں محققین اور علماء کتابیں لکھتے آرھے ہیں، لیکن یہ ایک بیکران سمندر ہے، جس میں جتنا بھی غوطہ ور ھاتھ پاوَں چلائیں، انتھا کو پھنچنا ناممکن ہے۔ ھم بھی آپ کی زندگانی کے چند پھلوئوں پر اختصار کے ساتھ کچھ لکھنے کی کوشش کریں گے۔

041650
مفسرقرآن کریم اورشیعوں کےمرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی نےاپنی کتاب (امام مھدی علیہ السلام موجود موعود) میں مکتب اھل بیت علیھم السلام میں انتطارکے مفھوم کے بارے میں لکھا ہےکہ

500590
حلب کے آزاد ھونے پر ایسا کیا کچھ ھوگیا کہ عرب مغرب اتحادی ممالک اور پاکستان میں اُن کے غلامان، محبان و عاشقان اِتنے تلملا رھے ہیں۔ ایک طرف حلب کے باسی اپنی آزادی کا جشن منا رھے

943131
دین اسلام نے غصہ کو کنٹرول کرنے کے لئے کچھ مناسب راہ حل دئے ہیں جن کی مدد سے اسے با آسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

201455
بوھری اور آغاخانی میں فرق جانے سے پھلے ان کی مختصر تاریخ کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے درحقیقت دونوں کی اصل ایک ہے اور دونوں عقیدے کے لحاظ سے شش امامی ہیں پھر فرق کیا ہے