www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

200603
حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کے بارے میں کچھ لکھنا عام انسانوں کی بس کی بات نھیں، اس عظیم شخصیت کے بارے میں گفتگو کرنے کے لئے صاحب عصمت اور عالی بصیرت کا حامل ھونا چاھیے،کیونکہ اس کے بغیر آپؑ کے وجود کو کوئی درک نھیں کرسکتا۔ آپ کے فضائل اور مناقب خداوند متعال، رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیھم السلام ھی بیان کر سکتے ہیں۔

206084
اسلامی دنیا میں اس وقت اگر کوئی ملک امریکہ کے استعماری ایجنڈے کے سامنے حقیقی معنوں میں قیام پذیر ہے تو بلاشبہ وہ ایران ہے۔ اس کا ایک ھلکا سا شائبہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجنونانہ اعلانات و اقدامات کے ردعمل کی صورت میں بھی ملتا ہے۔

300601
معاصر تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی واقعہ ایران کا اسلامی انقلاب ہے، جس کی ان دنوں 38ویں سالگرہ منائی جا رھی ہے۔ اس انقلاب سے پوری دنیا بالخصوص اسلامی دنیا پر غیر معمولی اثرات

400601
بشری تاریخ میں رونما ھونے والے عظیم انقلابات اپنے معاشرے میں اندرونی سطح پر انتھائی گھرے اور بنیادی اثرات ڈالنے کے علاوہ عالمی سطح پر بھی بھت زیادہ موثر واقع ھوتے رھے ہیں۔

600602
فروری 1979ء میں امام خمینی﴿رہ﴾ کی قیادت میں ایران میں جو انقلاب برپا ھوا، اس کے ثمرات و نتائج پر گفتگو کا سلسلہ جاری رھتا ہے اور شاید طویل عرصے تک اس کے مختلف پھلوؤں پر بات ھوتی رھے۔ ھم آج اس کے بعض روحانی اور معنوی پھلوؤں پر بات کریں گے۔

666733
سابق امریکی صدر براک اوباما نے ایسی حالت میں وائٹ ھاوس کو ترک کیا ہے جب ان کے آٹھ سالہ دور میں کوئی مثبت اقدام نظر نھیں آتا بلکہ انسانی حقوق سمیت دیگر کئی ایشوز پر ان کا ریکارڈ بھت خراب نظر آتا ہے۔