www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

701800
جب رسول خدا (ص) حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کے موقع پر علی (ع) و فاطمہ (س) کے گھر تشریف لائے تو آپ نے نومولود بچی کو اپنی آغوش میں لیا۔ اس کو پیار کیا اور سینے سے لگایا۔ اس دوران علی علیہ السلام و فاطمہ سلام اللہ علیھا نے کیا دیکھا کہ رسول خدا (ص) بلند آواز سے گریہ کر رھے ہیں۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا نے آپ سے رونے کی وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا "بیٹی، میری اور تمھاری وفات کے بعد اس پر بھت زیادہ مصیبتیں آئیں گی۔"

801731
حضرت علی علیہ السلام آپ اپنی جود و سخا ،عدالت، زھد، جھاد اور حیرت انگیز کارناموں میں اس امت کی سب سے عظیم شخصیت ہیں دنیائے اسلام میں رسول اللہ (ص) کے اصحاب میں سے کوئی

904791
شیعہ کے اصطلاحی معانی میں سے ایک خاندان نبوت و رسالت کے ساتھ محبت و دوستی ہے اور آیات و روایات میں اس بات کی زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بےشمار احادیث ایسی ہیں، جن میں حضرت علی علیہ السلام کی محبت کو واجب و لازم قرار دیا گیا ہے، یھاں تک کہ حضرت علی علیہ السلام سے محبت و دوستی کو ایمان اور ان سے دشمنی و عداوت کو نفاق کا معیار قرار دیا گیا ہے ۔

903791
حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی صفات کمالیہ میں پھلی صفت علم ہے۔ ابن حدید کھتے ہیں: حضرت علی علیہ السلام کے علاوہ کسی شخص کے متعلق یہ نھیں کھا جا سکتا کہ ھر فضیلت اس کی ذات سے پھوٹتی ھو، ھر فرقہ کی انتھاء انھی کی طرف ھو، ھر گروہ اسی کی طرف جذب ھونے کا متمنی ھو۔ آپ جانتے ہیں کہ علوم میں سب سے اعلٰی علم، علم الٰھی ہے۔

999002
شام پر کیمیائی ھتھیاروں کے استعمال کا جھوٹا الزام لگا کر امریکہ نے صوبہ حمص میں واقع الشعیرات نامی گاؤں کی جانب 59 ٹوما ھاک میزائل فائر کئے اور اعلان کر دیا کہ شام کی فضائی افواج کے

120392
جس طرح ایک قافلہ کےلئے قافلہ سالار کا ھونا ضروری ہے۔اس طرح سماج و معاشرہ میں نظم و نسق باقی رکھنے کی خاطر ایک حکومت کی تشکیل اور روشن خیال و بابصیرت شخص کا حاکم ھونا لازمی ہے تاکہ وہ عوام کے درمیان عدل و انصاف کو رائج کر سکے اوران کی ضروریات زندگی کو پوراکرسکے ۔