- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1698
اس بات میں کوئی شک نھیں کہ دنیا کی تمام چیزیں انسان کے لئے سرمایۂ حیات ہیں، وہ نفعے اور فائدے سے خالی نھیں اور انعامات الٰھیہ کا شمار بھی ممکن نھیں۔ لیکن ان تمام چیزوں میں اللہ نے انسان کے لئے جو بھترین سرمایہ پیدا کیا ہے، وہ ایک نیک سیرت، پاکدامن، اعلٰی اخلاق و کردار کی حامل فرمانبردار بیوی ہے، جسے اسلام نے بھترین بیوی قرار دیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1830
جب انسان اس عالم ھست و بود میں آنکھیں کھولتا ہے تو اس کا ذھن کورے کاغذ کی طرح باکل صاف و شفاف ھوتا ہے، لیکن جیسے جیسے وہ اپنی حیات کے زینے طے کرتا ہے، اس کے احساس کی دنیا وسیع ھوتی جاتی ہے اور پھر لوگوں کے افعال و اطوار کو اپنے آپ میں بساتا چلا جاتا ہے۔ وہ اپنے پاس پڑوس کا جیسا ماحول پاتا ہے، اس سے مانوس ھو جاتا ہے اور پھر۔۔۔ یوں ھوتا ہے کہ وہ بھی انھیں میں سے ایک ھو جاتا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2044
قلم و دوات ایجاد ھوتے ھی لوگوں نے الفاظ و کلمات کو قید کرنا شروع کر دیا۔ الفاظ کا مجموعہ جملات کی صورت میں ظاھر ھوا۔ جملات نے مضامین اور اس نے کتابچہ اور کتاب کی شکل اختیار کی۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2147
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے مقاصد میں سے ایک مقصد ظلم و بربریت کی نابودی تھی ۔اس وقت پوری دنیا میں اور خصوصا عرب کے حالات اس قدر دگر گوں اور بد حال تھے کہ لوگ انساینت کا درد نھیں سمجھ رھے تھے ۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2257
حضرت فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیھا ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دختر، امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی باعظمت زوجہ اور سرادارِ جوانان جنت یعنی حضرت حسنین کریمین علیھما السلام کی مادر گرامی ہیں تاھم آپ کی عظمت و پیغام فقط ان رشتوں کے حوالے سے ھی محدود نھیں۔ ویسے بھی الھی معیار عظمت تقویٰ ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2364
حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کے بارے میں کچھ لکھنا عام انسان کی بس کی بات نھیں، آپ کے فضائل اور مناقب خداوند متعال، رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیھم السلام ھی بیان کرسکتے ہیں۔