- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1816
جوں جوں ایام حج نزدیک آرھے ہیں امام خمینی﴿رہ﴾ زیادہ یاد آرھے ہیں۔ھم جانتے ہیں کہ ھر دور میں اسلامی دانشوروں اور علماء نے حقیقت حج کی طرف مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے۔ عرب و عجم میں ایسے بھت سے مسلمان مفکرین و صلحاء گزرے ہیں جنھوں نے حج کی معنویت و حقیقت کو آشکار کرنے کی کوشش کی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2055
دنیا کو یھی معلوم ہے کہ اکتالیس ملکی فوجی اتحاد دھشت گردی کے خلاف ہے۔ اس کا مقصد ارھاب کا قلع قمع کرنا ہے، جبکہ اس اتحاد میں شامل نہ کئے جانے والے ممالک کو دیکھ کر اندازہ ھوتا
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2064
مرتضٰی مطھری 3 فروری 1920ء بمطابق 12 جمادی الاول 1338ھ مطابق 13 بھمن 1299 شمسی کو ایران کے صوبے خراستان کے فریمان گاوٴں کے ایک علمی و مذھبی گھرانے میں پیدا ھوئے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2666
جب بھی زبانوں پر اور کانوں میں لفظ وفا آتا ہے، ایک ھی لمحے میں ذھن ایک پیکر وفا کی طرف جاتا ہے، جس نے صحیح معنوں میں وفا کے مفھوم کو دنیا والوں کو سمجھا دیا۔ وہ پیکر وفا جس نے وفا کا اصلی روپ دکھایا، وہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا بھادر اور شیر دل فرزند عباس ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2142
حضرت رسول خدا (ص) اپنے فرزند ارجمند امام حسین علیہ السلام سے بے انتھا محبت کیا کرتے تھے آپ کے نزدیک امام حسین علیہ السلام کی شان و منزلت اور کیا مقام تھا اس سلسلہ میں آپ کی بعض احادیث مندرجہ ذیل ہیں :
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1572
4 ھجری میں شعبان المبارک کی تین تاریخ کو مدینۃ النبیﷺ میں تاریخ بشریّت کے ایک ایسے بچے نے جنم لیا، جس نے مفکرین کے افکار اور دنیا کی اقدار کو بدل دیا، اس نے فتح و شکست اور بھادری و بزدلی کے پیمانے تبدیل کر دیئے۔ اس نے مقتول کو قاتل پر، مظلوم کو ظالم پر، پیاسے کو سیراب پر، اسیر کو آزاد پر اور محکوم کو حاکم پر غلبہ عطا کر دیا۔