www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

603360
حدیث غدیر خم اسلام کی متواتر احادیث میں سے ہے، جسے ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے اصحاب سے نقل کیا ہے اور یہ تعداد تعجب آور نھیں، کیونکہ غدیر خم میں ایک لاکھ سے زیادہ مسلمان شریک تھے۔﴿١﴾

602663
عید غدیر جو ’’عید اکبر‘‘ ہے اھل بیت اطھارعلیھم السلام اور امت مسلمہ کی سب سے بڑی عید ہے۔ اسی وجہ سے ائمہ طاھرین علیھم السلام نے اس عید پر خاص طور سے جشن و خوشی منانے کی تاکید کی ہے۔

706672
18 ذی الحج قریب آگئی ہے اور ساری دنیا میری آنکھوں کے سامنے گردش کناں ہے۔ ایک منظر ابھرتا ہے، نمایاں ھوتا ہے اور رفتہ رفتہ آنکھوں سے اوجھل ھو جاتا ہے۔ پھر ایک نیا منظر ابھرنے لگتا ہے،

300660
دعائے عرفہ کا شمار ماثور اور معتبر دعاؤں میں ھوتا ہے، جو مفاتیح الجنان سمیت دعاؤں کی تمام معتبر کتابوں میں نقل ہے، امام حسین (ع) نے اس دعا میں دینی تعلیمات کو کوزے میں سمندر کی مانند سمو دیا ہے،

502651
پھلی ذی الحجۃ کو حضرت علی اور فاطمہ زھرا علیھما السلام کی شادی کی سالگرہ کی مناسبت سے یوم ازدواج کھا جاتا ہے۔

501380
آج بھت زیادہ تعداد میں لوگوں نے سوشل میڈیا پر حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کے عقد کا تذکرہ کیا۔ آج ان کا یوم عقد ہے۔ کائنات کے افضل ترین جوڑوں میں ایک جوڑا رشتہ ازدواج میں بندھ گیا ہے۔