www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

603052
27 رجب المرجب کو ھجرت سے 13 سال قبل، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت، شرک، ناانصافی، نسلی، قومی و لسانی امتیازات، جھالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کھی جا سکتی ہے اور صحیح معنٰی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش شدہ تعلیمات کو از سر نو زندہ و تابندہ کرکے عالم بشریت کو توحید، معنویت، عدل و انصاف اور عزت و کرامت کی طرف آگے بڑھایا ہے۔

701461
حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام ۱۲۸ھ کو اس دنیا پر آتے ہیں۔ ۲۰ سال کی عمر مبارک میں سن ۱۴۸ھ میں والد گرامی امام جعفر صادق علیہ السلام کی شھادت ھو جاتی ہے۔ تقریباً ۲۲ سال تک ۴ عباسی خلفاء منصور، مھدی، ھادی اور ھارون جیسے ظالم حکمرانوں کے ظلم و ستم سے گزرنے کے بعد، ھارون ھی کے زمانے میں اسی کے ظالمانہ حکم سے بغداد میں مختلف زندانوں میں رھنے کے بعد ۲۵ رجب ۱۸۳ھ میں ۵۵ سال کی عمر میں درجہ شھادت پر فائز ھوتے ہیں۔

701462
عباسی خلفاء جب اپنی حکومت کو مشروعیت بخشنے کی خاطر اپنی نسبت اور نسب رسول خدا﴿ص﴾ سے جوڑتے اور یہ ظاھر کرتے کہ بنو عباس رسول خدا﴿ص﴾ کے نزدیکی رشتہ داروں میں سے ہیں، جیسا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور ھارون کے درمیان ھونے والی گفتگو میں ھوا، تو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام آیت مباھلہ سمیت قرآنی آیات سے استناد کرتے ھوئے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے ذریعے اپنے نسب کو رسول خدا﴿ص﴾ سے ملا کر ثابت کرتے ہیں۔

762983
پاکستان کے ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب کو "پیارے" ھوگئے ہیں۔ گذشتہ روز (21 اپریل) کو انھیں سعودی فرشتہ (طیارہ) لینے کیلئے لاھور پھنچا اور انھیں اھلخانہ سمیت ساتھ لے گیا۔

500374
اس دور میں دین اسلام تو بے چارہ ھوگیا ہے، بعض لوگ تو دین کو ایک پرمٹ کے طور پر استعمال کرنے لگے ہیں، اب آپ دینی لبادے میں کچھ بھی کر سکتے ہیں، آپ اللہ اکبر کے نعرے لگا کر مسلمانوں کے گلے کاٹیں تو یہ بھی جھاد ہے، آپ اسلام کا نام لے کر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کریں تو یہ بھی نیکی ہے،

620170
امیرالمومنین حضرت علیہ السلام کی ولادت با سعات پُر مسرت موقع پر لکھنوء کے مصاحب گنج میں طٰہ فاونڈیشن کی جانت سے طٰہ چیریٹیبل اسپتال کا افتتاح مولانا سید کلب جواد نقوی کے ھاتھوں سے ھوا۔