- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 158
انتفاضہ الاقصی کے آغاز سے اب تک 3 ھزار سے زائد فلسطینی بچے غاصب صھیونی دھشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 137
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے دشمنوں کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو ثمربخش اور قابل تعریف بتایا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 144
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمزور کارکردگی کے باعث اپنی ساکھ کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 146
سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس شعبے کے سربراہ جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی امریکہ سے انتقام لئے جانے پر زوردیا ہے-
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 145
متحدہ عرب امارات میں سبزیاں اور پھل بھی اسرائيل سے آئيں گے۔ بلدیہ دبئی کے زیر انتظام راس الخور کے علاقے میں واقع تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں پہلی بار اسرائیلی اشیا نمایش کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔