www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

303a2
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرجنرل حسین سلامی نے عراقی وزیردفاع " جمعہ عناد سعدون " کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم یقینی طور پر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے ان کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔

302a1
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔

351a6
عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔

313a5
امریکا میں سیاسی بحران جاری ہے۔ ایک طرف واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران تشدد اور مخالفین پر حملہ بھی کیا گیا تو دوسری طرف جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے اراکین کا انتخاب شروع کردیا ہے۔

353a2
کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔