www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

917b8
امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔

922b1
ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انھوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔

961b7
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد دو لا کھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

952b8
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ عالمی برادری طالبان کو نہیں بلکہ حکومت افغانستان کو ہی اس ملک کی قانونی حکومت تسلیم کرتی ہے۔

904b3
شام کے صدر بشار اسد نے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔