www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

102a1
اسلامی جمھوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشھیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔

176a9
شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کے دورۂ جولان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔

181a6
سعودی اتحاد کے ترجمان کے بیان میں مایوسی اور بے چارگی کے آثار دکھائی دینے لگے ہيں۔

125a9
تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صھیونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صھیونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاھو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

163a8
مغربی ایشیا میں امریکی دھشتگردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔