www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

877b2
سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں اسپیشل فورس کی مدد سے نکال باہر کیا جائے گا۔

887b9
غاصب صھیونی ٹولے کے وزیر اعظم نے دبے لفظوں میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں دوبارہ واپس نہ آئیں۔

851b6
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت ، افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کے عہد و پیمان کی حمایت کرتی ہے.

833b7

من کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہر جدہ میں آرامکو آئل تنصیبات کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے

844b7
آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے اعتراف کیا ہے کہ ایروان، قرہ باغ علاقے کے بارے میں جمھوریہ آذربائجان کے ساتھ ہوئی جنگ میں ہر محاذ پر شکست کھائی ہے۔