www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

607b3
شھر مقدس قم ایران میں 25 نومبر سہ پہر کو مجلس علماء ھند شعبہ قم کے دفتر میں معمار قوم حکیم امت ڈاکٹر کلب صادق صاحب طاب ثراہ کی رحلت کی مناسبت سے تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا.

644b3
نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

701b0
رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

665b4
پاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صھیونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

703b3
ہندوستان کے مشھور عالم دین حکیم امت اور آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے نائب سربراہ مولانا سید کلب صادق صاحب کا لکھنئو میں انتقال ہو گیا ہے۔