www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

951d7
پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بارے میں عوام سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

903d2
عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے واضح کیا ہے کہ شھید جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی شناخت بدلنے کے دشمن کے منصوبے کو پوری طرح ناکام بنا دیا۔

966d5
ترکی کے صدر نے انقرہ اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات کے جاری رہنے کی تائید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صھیونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں ضرور بہتری آئے گی۔

904d3
کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عراق، شام اور یمن کے جنگ زدہ بچوں کی صورتحال سے انسان کے ضمیر کو اب تو بیدار ہو جانا ہی چاہئے۔

914d4
عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔