www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

178c9
امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کیمروں کے سامنے کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

148c5
عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

126c2
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کے رہنما میاں شھباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق کر لیے ہیں۔

144c5
صھیونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے میں کشیدگی کی وجہ سے مغربی کنارے پر فوج نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔

104c3
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ استقامتی محاذ کی کامیابی اور فتحمندی کا سہرا شھید قاسم سلیمانی کے سرجاتا ہے۔