www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

203c2
چار جمع ایک گروپ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے، جوائنٹ کمپری ہینسیو پلان آف ایکشن کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

245c7
عراق کی سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور شخصیتوں نے علیحدہ علیحدہ بیان جاری کر کے بغداد کے الخضراء علاقے پر راکٹ حملوں کی مذمت کی ہے۔

212c6
روس کے صدر نے اس ملک میں انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن سکیورٹی اور انتہاپسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر سب سے زیادہ توجہ ہونا چاہئے۔

264c3
امریکہ کے سابق انٹیلی جینس چیف نے ملکی اداروں پر ہونے والے حالیہ سائبر حملوں کو انتہائی تباہ کن اور تشویشناک قرار دیا ہے۔

255c3
امریکی کالم نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل ایران کے لئے جوہری رکاوٹیں ڈالنے سے باز نہیں آئيں گے۔