www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

736d9
فلسطین کے مزاحمتی گروھوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

723d7
اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔

801d0
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔

788d3
بحرین کے عوام نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو چھے سال پورے ہونے پر آل خلیفہ حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

857d9
امریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔