www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

150c7
یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

105c8
ھندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی کی تقریبات کو خطاب کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کو ھندوستان کی غیر معمولی وراثت اور ایک چھوٹا ھندوستان قرار دیا۔

201c0
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمھوریت ، انتخابات اور عوامی ووٹوں کو ایران کے اسلامی جمھوری نظام کے تحفظ کی بنیاد قرار دیا ہے۔

161c4
مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

202c1
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، افغانستان اور ایران کے لئے نقصان دہ ہے۔