www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان کے وزیر خزانہ نے حالیہ ریاستی انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کو ملک میں جاری مھنگائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

عراق کے ایک معروف صحافی نے کھا ہے کہ ترک وزیراعظم نے عربوں میں اپنا مقام کھو دیا ہے۔

پاکستان کے وزیرداخلہ نے کھا ہے کہ جلوس عزا اھل تشیع کا آئینی و قانونی حق ہے۔

رھبر انقلاب اسلامی نے فرھنگی یلغار کے مقابلے کے لئے جدت پسندانہ کوششوں پر تاکید کی ہے۔