www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

618444
حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد احمد عابدی نے بیان کیا کہ: شافعی نے اپنی کتاب الحیوان میں درج کیا ہے کہ بغداد میں امام جواد علیہ السلام اور امام موسی کاظم علیہ السلام کی قبر ھر درد کی دوا ہے۔

105310
غلو کا لغوی معنی حد سے تجاوز کرنا ہے، یعنی کسی فرد یا چیز کے بارے میں حد سے تجاوز کرتے ھوئے اس کی صفت بیان کرنا۔ حقیقت میں غلو کا لغوی معنی کسی فرد یا چیز کے بارے میں مبالغہ کرنا ہے، جبکہ شرعی اصطلاح میں غلو سے مراد انبیاء و اولیاء کے بارے میں حد سے تجاوز کرتے ھوئے ان کی ربوبیت اور الوھیت کا عقیدہ رکھنا ہے۔

682501
انسان کی زندگی میں زبان کا اھم کردار ہے۔ یہ انسان کی پیدائش سے لے کر لحد تک کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔انسان کی شخصی اور اجتماعی عروج و زوال میں بھی زبان کا بھت ھی اھم کردارھوتا ہے۔

682502
جو بھی مسلمان آئمہ اھل بیت علیھم السلام کو اللہ کی طرف سے بنایا ھوا امام مانے، اسے کسی بھی طرح مقصر نھیں کھا جاسکتا۔ لیکن آج کل ھماری اسٹیج سے غالی اور مقصر کیلئے عجیب و غریب اور لاتعداد معیار سامنے آتے رھتے ہیں۔ جن کا اگر خلاصہ کیا جائے تو معیار یہ بنتا ہے، جو شخص میرے عقیدے سے ان حضرات کو برتر مانتا ہے، وہ غالی ہے اور جو ان حضرات کو میرے عقیدے سے

682500
کیا ایران میں بھی عرب بھار آنے کو ہے؟ یہ عنوان ہے آئی بی سی پر چھپنے والے ایک کالم کا، آئی بی سی نے کچھ عرصے سے ایک مخصوص لابی کو کوریج دینے کی مھم چلا رکھی ہے اور یکطرفہ طور پر مواد چھاپ رھی ہے، جس کا ثبوت یہ کالم بھی ہے۔

704904
قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ھی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ھونے کا شرف حاصل ہے خدا کے اس مقدس گھر کی جانب رخ