www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

200680
صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں ھم نے بھت ھی اختصار کے ساتھ انسان کے کچھ ایسے اھم اوصاف پیش کرنے کی کوشش کی جن کی بنیاد پر انسان خود کو بھتر طور پر ان معیاروں پر تول سکتا ہے جنھیں قرآن کریم نےانسانی اوصاف کی حیثیت سے پیش کیا ہے۔

501666
علم وصنعت یونیورسٹی کےعلمی بورڈ کے رکن اورمعارف وحی نامی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی نصیری نےخبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران

700230
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی شکایت آج بھی جاری ہے، آج بھی آپ(ص) نے اللہ کی بارگاہ میں مسلمانوں کی عظیم جماعت کی شکایت کررھے ہیں کہ انھوں نے قرآں کو فراموشی کے سپرد کردیا

401710
تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنھوں نے تاریخ رقم کی ہے۔ جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمۃ الزھراء کے بعد حضرت زینب سلام اللہ علیھا ھی وہ عظیم ھستی ہیں کہ

406981
ایک زمانہ تھا جب مسلمان یورپ، برطانیہ وغیرہ میں اجنبی تھے۔ اھل یورپ نے مسلمانوں کے لیے دروازے ضرورکھولے، مگر ان کے دل نھیں کھلے تھے،لیکن آج اسلام امریکا و برطانیہ سمیت پورے یورپ

507200
تھذیب و کلچر گذشتہ نسل کی ھزاروں برسوں کی فکری ،صنعنی اور ھنری کوششوں اور کاوشوں کا ماحصل ھوتی ہے اور ھر نسل اپنے کلچرل اور تھذیبی ذخیروں اور زندگی کے تجربوں کو مختلف