www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

508415
نور کی خاصیت یہ ھوتی ہے کہ خود بھی روشن ھوتا ہے اور دوسروں کو بھی روشنی فراھم کرتا ہے۔ حضرت زھرا سلام اللہ علیھا بھی وہ نور ہیں کہ جو رھتی دنیا تک کی صنف نسوان کے لیے علمی اور عملی نمونوں کی صورت میں وہ روشنی چھوڑ گئیں کہ جس کی چمک میں آئے روز اضافہ ھوتا جا رھا ہے۔

608411
’’اُم ابیھا‘‘ کبھی کبھی جبر سے فرار ممکن نھیں۔ ضروری ہے کہ طبیعت کے قوانین کے سامنے سر خم کر لو اور کہو چشم۔ مجبور ھو کہ گھر کے دروازے کو گرمی، سردی، بھار و خزاں میں کھولا رکھو۔۔۔ مجبور ھو کہ موت کے سامنے ھتھیار ڈال دو اور لبیک کہو۔۔۔ مجبور ھو، اُن ناگھانی آفات کے سامنے تسلیم ھو جاو کہ جو اچانک سے آکر تمھارے گھروں کو ویران کر دیں۔۔۔۔ مجبور

301200
تین شعبان المعظم سنہ 4 ھجری چھ سو پینتیس عیسوی کو رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیارے نواسے امام حسین (ع) کے نور وجود سے " مدینۃ النبی " کے بام و در روشن و منور ھوگئے ۔

n00811498 b
انسان تاریخی واقعات پر دو انداز میں نظر ڈال سکتا ہے۔ ایک قسم کی نگاہ انتھائی سطحی ہے جس میں تاریخ میں گزرے تلخ اور شیرین واقعات کا صرف ظاھری حد تک علم حاصل کیا جاتا ہے۔ اس قسم کی نگاہ صرف ان واقعات تک محدود رھتی ہے اور ان کی پیچھے کارفرما عوامل اور اسباب کا علم حاصل کرنے یا ان میں پوشیدہ پیغامات کو کشف کرنے کی کوشش نھیں کی جاتی۔

703862
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا واقعہ اھل ایمان کی دیرینہ آرزو تھی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کا یہ جملہ نقل ھوا ہے: "رَبَّنا وَ ابْعَثْ فِیهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ" (سورہ بقرہ، آیت 129)۔ معروف عالم دین اور مفسر قرآن کریم علامہ طباطبائی ﴿رح﴾ فرماتے ہیں کہ اس دعا سے حضرت ابراھیم علیہ السلام کی مراد پیغمبر