www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

305746
انسان کھینچا جا رھا ہے، رحمان اور شیطان دونوں اسے کھینچ رھے ہیں، دونوں طرف کے نمائندے تبلیغ کر رھے ہیں، دونوں طرف سے فلاح و بھبود کا نعرہ بلند ہے۔ شیطانی نمائندے بھی کچھ مفادات کی طرف بلا رھے ہیں اور رحمان کے گھر سے بھی روزانہ پانچ مرتبہ حی علی الفلاح کی آواز گونجتی ہے۔

307555
کیا ایسا نھیں ہے کہ جو شخص دنیا کی سب سے خوبصورت موجود کا منتظر ہے، وہ اپنے وجود کو خوبیوں سے آراستہ کرتا ہے اور خود کو برائیوں اور اخلاقی پستیوں سے دور رکھتا ہے؟! نیز انتظار کے لمحات میں اپنے افکار و اعمال کی حفاظت کرتا رھے، اگر ایسا نہ ھو تو انسان آھستہ آھستہ برائیوں کے جال میں پھنس جائیگا اور اس کے اور اس کے امام کے درمیان فاصلہ زیادہ

300145
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’واما الحسین فان لہ جودی وشجاعتی‘‘(۱۷) یعنی: ’’حسین کو میری شجاعت اور سخاوت میراث میں ملی ہے۔‘‘

306554
15 شعبان کی رات کو شب برات سے تعبیر کیا جاتا ہے، یہ شب مختف ممالک میں مسلمان اپنے اپنے انداز میں مناتے ہیں۔ اس شب مختلف مقامات پر جشن کا انعقاد و مختلف اعمال انجام دیئے جاتے ہیں۔ اس تحریر میں ھم برات کے مفھوم، اس میں انجام دیئے جانے والے مختلف اعمال اور اس شب کی حقیقت پر بحث کریں گے۔

408525
ابن مردویہ نے روایت نقل کی ہے کہ رسول خدا نے ارشاد فرمایا: "فِىْ الْجَنَّةِ دَرَجَةٌ تُدْعَى‏ الْوَسيلَةُ فَاذا سَأَلْتُمُ اللَّهَ فَسْأَلُوا لِىَ الْوَسيلَةَ قالُوْا: يا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ يَسْکُنْ مَعَکَ فيها؟ قالَ: عَلِىٌّ وَ فاطِمَةُ وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ" جنت میں ایک مقام ہے جسے وسیلہ کہا جاتا ہے بس جب بھی خدا سے سوال کریں میرے لئے وسیله کا سوال کریں۔ پوچھا گیا یا رسول اللہ! اس مکان میں آپ کے ساتھ کون رھے گا؟ رسول اللہ نے فرمایا: علی و فاطمہ حسن و حسین علیھم السلام۔