www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

615d6
عراق میں شہید قاسم سلیمانی کی یہ سرگذشت محض 2003ء سے 2007ء تک محدود نہیں بلکہ انہوں نے 2014ء سے 2017ء کے درمیان ایک بار پھر عراق میں ایسا ہی دوسرا کارنامہ انجام دیا۔ اس بار عراق شدید خطرناک قسم کی علاقائی اور بین الاقوامی سازش کی لپیٹ میں آ چکا تھا جو تکفیری دھشت گرد گروہ داعش کے روپ میں ظاہر ہوئی تھی۔

802d1
انسانی زندگی میں عبدیت اور حریت کا مزاج بھی عجب ہے۔ جہاں انسان اپنے عبدی ماحول میں اطمینان محسوس کرتا ہے، وہاں حریت کے ماحول میں زندگی بسر کرنے میں نہ صرف زیادہ اطمیان محسوس کرتا ہے بلکہ فتح اور فخر و مباہات کے ساتھ خود کو کامیاب لوگوں میں شمار کرتا ہے۔

303c2
گذشتہ کئی سالوں سے امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی ممالک خطے اور دنیا میں ایک ابھرتی ہوئی نئی طاقت کے بارے میں خبردار کرتے آئے ہیں اور اپنی خارجہ پالیسی میں اس نئی طاقت کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام تر ہتھکنڈے بروئے کار لائے ہوئے ہیں۔

815d2
دھشتگردی کے خلاف شام میں منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران شھید جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ ہونے والی ایک مختصر ملاقات نے اعلی سطحی روسی فوجی افسر "یوگنی گونچاروف" کو اس قدر متاثر کیا کہ وہ کہتے ہیں یہ ایک مختصر سی ملاقات ہی کافی ہے کہ میں رہتی عمر تک "اُنہیں" کبھی بھول نہ پاؤں گا؛ وہ ایک ہیرو ہیں!!

305224
رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی نوع انسان کو راہ نجات دکھا کر اسے جینے کا سلیقہ سکھایا۔ مبعوث بہ رسالت ھونے سے پہلے بھی حیات اقدس کا