www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

200110
امام حسن عسکری علیہ السلام نے دشمن کی شدید نگرانی میں امام عصر(عج) کی غیبت کے سلسلے میں تین خصوصی کارنامے سرانجام دیئے: عوام کو غیبت کے زمانے میں اپنے امور کے انتظام کے لئے تیار کرنا؛ غیبت کے زمانے میں امام معصوم کی موجودگی کا اثبات اور شیعیان اھل بیت کو امام مھدی عَجَّلَ اللہُ تَعَالَی فَرَجَہُ الشریف کا بطور امام دوازدھم، تعارف کرانا:

402181
آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی نے کربلائے معلی کے سفر سے واپسی پر ملاقات کے لئے آنے والے ادارہ اربعین کے کارکنوں سے خطاب کرتے ھوئے کھا: ھمارے ھاں حب الوطنی ہے لیکن یہ ایک نافلہ ہے اور جو کچھ واجب اور فریضہ ہے وہ پرچم یا علی(ع) ہے۔

405844
نجف سے کربلا تک گامزن عشق کے سیلاب کی گھن گرج یقینا باطل پرست طاغوتی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دینے کا سبب ہے، خاص کر اس عظیم اجتماع میں جب کربلا کے وہ نعرہ لگتے ھوں گے جنھیں امام حسین علیہ السلام عظیم سرمایہ کے طور پر چھوڑ کر گئے، تو دشمنان دین و اسلام پر اور بھی گراں گزرتا ھوگا کہ تمام تر چالوں کے باوجود وہ کربلا کے حقیقی معارف سے اس قوم کے

703890
معتبر روایات کے مطابق، اللہ کے پیارے رسول(ص) شھادت پا کر رحلت فرما گئے ہیں۔[۱] کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آنحضرت نے اس زھر کے نتیجے میں شھادت پائی جو غزوہ خیبر کے دوران ایک یھودی عورت نے بکری کے گوشت میں ملا کر آپ کو کھلایا تھا،[۲] جبکہ اس تصور میں سقم پایا جاتا ہے؛ اور وہ یہ کہ جنگ خیبر اور رسول اللہ(ص) کی شھادت کے درمیان چار سال کا عرصہ حائل ہے، اور یہ

407583
بحمد اللہ عاشقان حسینی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نجف سے کربلا پورے تزک و احتشام و عزت و وقار کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے، امریکہ، یورپ و افریقہ سے لے کر ھندو پاک اور لبنان و شام نیز دنیا کے گوشے گوشے سے عشق حسینی کے قطرے اس سمندر کا حصہ بنے دنیا کے پرامن و باوقار انسانی مارچ کے ایک حسین منظر کو پیش کر رھے ہیں۔ یقیناً یہ ھماری عزت، ھمارے وقار