- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1556
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشھور و معروف استاد حضرت آیت الله عبدالله جوادی آملی نے ایران کے مقدس شھر قم کے مسجد اعظم میں منعقدہ اپنے تفسیر کے درس میں سورہ مبارکہ واقعہ کی ابتدائی آیات کی طرف اشارہ کرتے ھوئے بیان کیا : خداوند عالم قرآن کریم میں چاھتا ہے کہ ھم لوگ قیامت کی یاد میں رھیں اور اس امور کی بھت تاکید بھی کی ہے ، قرآن کریم نے قیامت کی یاد میں رھنے کے لئے ھم لوگوں کے لئے جو راستہ اختیار کیا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ ھم لوگوں کو خود اپنی یاد کی تاکید کی ہے ۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1698
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے ایام میں یہ عالم بالعموم اور ملک عرب بالخصوص ھر لحاظ سے ایک ظلمت کدہ تھا۔ ھر طرف کفر و ظلمت کی آندھیاں نوع انسان پر گھٹا ٹوپ اندیھرا بن کر امڈ رھی تھی۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 2284
"اربعین" کا لفظ عربی زبان میں چالیس کے عدد کے لئے بولا جاتا ہے. اسلامی کلچر میں اس لفظ کو قرآن و احادیث کی روشنی میں مختلف پہلو خصوصا اخلاقی ، تربیتی اور عرفانی اعتبار سے بہت اہمیت حاصل ہے جن کا آنے والی سطور اختصار کے ساته ذکر کیا جاے گا. شیعہ کلچر میں ان امور کے ساته ساته امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے عنوان سے بهی اس لفظ کو مزید اھمیت اور
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1439
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی یونیورسٹی عباسی دور میں سب سے نمایاں جامعہ تھی جو علمی زندگی کے امور انجام دے رھی تھی آپ نے مختلف علوم کے اقسام شائع کئے جن کو لوگ اس وقت تک نھیں جانتے تھے ،اس یونیورسٹی نے بھترین مفکر ،منتخب فلسفی اورنامورعلماء پیش کئے۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1460
ابن زیاد کو اس کے شھر میں پھیلے ھوئے مخبر اطلاع دیتے ہیں بنت علی کے آتشیں خطبوں کی بدولت کوفے کے لوگ حقائق کی تہہ تک پھنچ رھے ہیں... حکومت کے خلاف کبھی بھی بغاوت ھو