www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

389c8
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

312c3
یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔

371c7
ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان کی توہین کرنے کے الزام میں سیکڑوں نوجوانوں کے خلاف مقمات درج کئے جا چکے ہیں۔

336c2
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر دھشتگردوں نے متعدد افراد کو خاک وخوں میں غلطاں کر دیا۔

392c9
ھندوستان میں جاری کسانوں کے دھرنوں اور مظاہروں کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں واقع گرودوارا رکاب گنج پہنچ گئے۔