- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 184
اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 171
تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نےدونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پائی جانے والی گنجائشوں اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھائے جانے پر زور دیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 186
متحدہ عرب امارات نے دعوی کیا ہے پاکستانیوں پر ویزے کی پابندی کورونا کی وجہ سے لگائي گئي ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 163
خود ساختہ غاصب صھیونی ریاست کے ہاتھوں بکنے والے عرب امارات کے حکام نے اپنے ملک کا سفر کرنے والے صھیونیوں کو کورونا محدودیتوں کے حوالے سے کھلی چھوٹ دیدی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 184
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمھوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔