www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

178c9
امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کیمروں کے سامنے کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
بائیڈن نے لوگوں کو ویکیسن کے محفوظ ہونے کے حوالے سے مطمئن کرنے کے لئے گزشتہ روز کیمروں کے سامنے یہ ویکسین لیا تاکہ امریکی عوام میں ویکسین کی سکیورٹی کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کا ازالہ کر سکیں۔
انھوں نے اپنی اہلیہ کو ویکسین لگنے کے چند گھنٹوں کے بعد اپنے گھر کے قریب ایک اسپتال میں جاکر کورونا ویکسین لگوایا۔ بہت سے امریکی شہری کورونا ویکسین کے حوالے سے ابھی مطمئن نہیں ہو پائے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh