- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 681
ایران کے گیارھویں صدارتی انتخابات میں اصلاح پسند امیدوار حسن روحانی کا آج ووٹوں کی گنتی ختم ھونے پر کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 779
شام کے علاقے داریا میں شامی فوج اور تکفیری دھشتگردوں کے درمیان ھوئی جھڑپوں کی وجہ سے اس شھر میں واقع حرم حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کو کافی نقصان پھنچا ہے۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 693
بغداد کی مسجد براثا کے امام جمعہ نے کھا: جو لوگ قطری مفتی شیخ قرضاوی کو شیعوں کے قتل کا فتویٰ دینے کی اجازت دیتے ہیں یاد رکھیں
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 787
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کھا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے جوانوں کی موجودگی شام اور لبنان کے عوام کو انتھا پسندوں سے بچانے کے لئے ضروری تھی۔
- Details
- Category: اھم خبریں
- Hits: 740
آل سعود کے بلند بانگ دعووں کے برخلاف آل سعود کے مفتی نے ایک بار پھر شام میں جھاد کا نعرہ بلند کیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کے