www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سعودی عرب کے دارالحکومت میں انٹلجنس ھیڈکوارٹر کے پاس فائرنگ ھوئي ہےجس میں ایک سکوریٹی افسر زخمی اور ایک ھلاک ھوگيا ہے۔

ترکی میں کردوں کی حامی پارٹی نے تین اھم شھروں میں مظاھروں کی کال دی ہے۔ورلڈ بولیٹین کی رپورٹ کے مطابق صلح و جمھوریت نامی پارٹی

امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر برژنسکی نے کھاہے سعودی عرب، قطر نے مغربی ملکوں کے اشاروں پر شام میں بحران شروع کیا ہے۔

برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی تازہ اشاعت میں لکھا ہے کہ سعودی عرب شام میں مسلح عناصر کو معاوضہ ادا کررھا ہے ۔

 تھران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تھران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کھا کہ