www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں ۷۰ سال پرانی مسجد " ابوذر غفاری" کو ویران کر کے اس کی جگہ پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے انتباہ دیتے ھوئے کھا ہے کہ شام میں حکومت مخالف گروھوں کو اسلحہ فراھم کرنا انتھائی خطرناک ہے۔

امریکہ نے شام میں لڑنے والے سلفی وھابی دھشت گردوں کے لئے ھتھیاروں کی پھلی کھیپ اردن بھیج دی ہے

صھیونیوں کے ایک گروہ نے باب المغاربہ کی سمت سے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے ۔ فلسطین کے القدس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق

طالبان کا کھنا ہے اتوار کو پاکستان کے شمالی علاقے میں دس غیر ملکی کوہ پیماؤں سمیت گیارہ افراد کو طالبان ھی کی ایک شاخ نے نشانہ بنایا