www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ترکی میں خواتین ھنرمندوں، آرٹسٹوں، یونیورسٹی پروفیسروں اور سیاسی شخصیتوں نے حکومت سے حجاب پر پابندی کو ختم کرنے سے مطالبہ کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اطمینان دلایا ہے کہ علاقے کے موجودہ حالات میں حزب اللہ کامیاب رھے گي۔

اسلامی تعاون تنظیم نے دائمی طور پر میانمار کے مسلمانوں کے مسائل حل کرنے پر آمادگي ظاھر کی ہے۔

مصر میں سیاسی بحران بڑھنے کے بعد مصر کے وزیرخارجہ محمد کامل عمرو بھی مستعفی ھوگئے ہیں مصری کابینہ کے کئي وزراء اور

ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے میں اسلامی جمھوریہ ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے کھا ہےکہ ایجنسی کو ایٹمی