- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 139
فلسطینی نوجوانوں نے مظاہرے میں عرب لیگ کے تابوت کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والےسازشی معاہدے کی عرب لیگ کی جانب سے مذمت نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 136
نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 182
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی خریدنے کے لئے صھیونی حکومت کا سہارا لیا ہے جبکہ اسرائیل خود اپنی سیکورٹی پوری نہیں کر سکتا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 161
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 179
اسلامی جمھوریہ ایران کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون باہمی اعتماد اور علاقے نیز عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔