www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

353615
ھندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 62 ھزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاھم اسی عرصہ میں 57 ھزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں

305894
یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے اپنے دو سینئر کمانڈروں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

382613
نیوزی لینڈ کے سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دعوی کیا ہے کہ وہ مسجد میں آگ لگا کر زیادہ سے زیادہ افراد کا قتل کرنا چاہتا تھا۔

370561
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرے گا ۔

320068
پاکستان کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اسلام اور مسلمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا تھیہ کر لیا ہے۔