- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 136
تحریک حماس کے سینئر رھنما نے صھیونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مھینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 151
مائیکل شیوئر Michael Scheuer امریکی خفیہ ایجنسی کے سینیئر آفیسر ہیں جو ۱۹۸۲ سے ۲۰۰۴ تک سی آئی اے کے لئے ایک آپریشنل آفیسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 165
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے اگر بدمعاشی دکھائی تو اسے ایران کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 165
ایوان صدراسلام آباد میں پاکستان کے صدر کی زیر صدارت وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے صدر پاکستان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 164
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسے پہلے کہ امریکی وزیر خارجہ ٹرمپ کے انتخابی نعرے کو مذاق اڑانے کے آلہ میں بدل دے تو امریکی صدر کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا۔