www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

755288
یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

745495
عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم کا دھماکہ ہوا ہے۔

705464
ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی مسائل اور ایران کے وزیر خارجہ کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ٹوئٹ کو مایوسی و افسردگی کے نتیجے میں نفسیاتی مریض ہونے کا مظہر قرار دیا ہے۔

739047
جمعرات کو ھندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر96 ھزار424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

766666
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صھیونیوں نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاھو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔