www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

192b6
ھندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے حکومت نے نو دسمبر کو پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

169b5
افغانستان کے صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قرار دیا ہے۔

152b3
امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دھشت

148b2
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ھزار 191 ہوگئی۔

877b1
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صھیونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔