- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 179
عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 162
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 166
یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 150
اسرائيلی ٹی وی نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ کے بعض عہدیداروں کے ساتھ اسرائيل کا ایک چار سو رکنی اقتصادی وفد دبئي کی جیٹیکس نمائش میں شرکت کے لیے امارات پہنچا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 158
ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔