www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

301b0
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نام ایک پیغام میں عالمی برادری سے بچوں کی قاتل صھیونی حکومت سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔

304b3
ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بل کے ذریعے ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی آئی ای اے او کو پرامن مقاصد کے لیے بیس فی صد یورینیم افزودہ بنانے اور حکومت کو ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روکنے کا پابند کردیا ہے۔

303b2
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی اور دفاعی سائنسداں کے قتل پر انسانی حقوق کے دعویدار ملکوں کے ردعمل کو ناکافی قرار دیا ہے.

302b1
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ جب تک وہ ایٹمی

348b4
قطر کے وزیر خارجہ نے مسئلۂ فلسطین اور ایک خودمختار ملک کے قیام کے لیے فلسطینی قوم کی حمایت کے سلسلے میں اپنے ملک کے دائمی موقف پر زور دیا ہے۔