www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

428c7
عالمی ادارہ صحت کےسائنسدان اگلے ماہ کورونا کے مرکز والے چینی شہرووہان جائیں گے۔

492c8
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔

401c0
رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شھید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔

486c9
امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔

442c4
خودساختہ اسرائیلی حکومت اور خلیج فارس کے بعض ممالک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر رہے ہيں۔