- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 178
ھندوستان کے کسان رہنماؤں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اپنے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Read more: کسان رہنماؤں کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم Add new comment
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 180
شام کے صوبے الحسکہ میں دھشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 173
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 177
ایران کے عوام نے کرمان میں شھید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر، سخت انتقام کے عہدنامے پر دستخط کیے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 169
عراق میں امریکہ کے ایک اور دھشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ دوسری جانب عراق کے استقامتی گروہ النجبا نے کہا ہے کہ امریکہ کو عراق میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا